روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار لال سہانرا کے جنگل سے لکڑی چوری پر ڈپٹی کمشنر بھاولپور کی چوروں کے خلاف کاروائی

پنجاب میں کورونا پابندیوں میں نرمی

لاہور:(قاری عاشق حسین سے )  محکمہ صحت پنجاب نے صوبے میں کورونا کی پابندیوں میں نرمی کر دی۔

محکمہ صحت پنجاب نے اعلان کیا ہے کہ کاروباری مراکز کورونا ایس او پیز کے تحت کھولے جائیں گے جبکہ ریسٹورنٹس میں ان ڈور اور آوٹ ڈائننگ کی ویکسینیٹڈ افراد کو اجازت ہو گی اور شادی کی ان ڈور تقریبات میں 500 مہمان شرکت کر سکیں گے۔

آوٹ ڈور تقریبات میں ویکسینیٹڈ افراد کی تعداد پر پابندی ختم کر دی گئی ہے اور مزارات میں بھی صرف ویکسینیٹڈ افراد کو آنے کی اجازت ہو گی۔ جم اب کھلے رہیں گے اور کھیلوں کی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔

دفاتر 100 فیصد ویکسی نیشن کی صورت میں مکمل اسٹاف کے ساتھ کھل سکتے ہیں جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ 80 اور ٹرینیں 100 فیصد مسافروں کے ساتھ چل سکیں گی۔

محکمہ صحت پنجاب کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ میں کھانے فراہم کرنے پر پابندی برقرار رہے گی۔ تمام تعلیمی اداروں کو کھلنے کی اجازت دی گئی ہے جبکہ 12 سال سے زائد عمر کا ویکسینیڈڈ ہونا ضروری ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com