تنقید کرنے پر سرفراز احمد نے سلمان بٹ کو آڑے ہاتھوں لے لیا
کراچی: (قاری عاشق حسیبن سے ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ پاکستان بیچنے والے فکسر جب نیت پر بات کریں تو پھر اللہ ہی حافظ ہے۔
سابق قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ پاکستان کو آن ڈیوٹی بیچنے والا فکسر جب نیب پر بھاشن دے گا پھر تو اللہ ہی حافظ ہے۔
سرفراز احمد نے اپنی ٹوئٹ میں “جسٹ سیئنگ” کا ہیش ٹیک بھی استعمال کیا۔
Load/Hide Comments