ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ وارم اپ میچ؛ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی
عمان: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں ویسٹ ایڈیز کے خلاف پاکستان نے 7 وکٹوں سے فتح اپنے نام کرلی۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں شاہینوں نے کالی آندھی کو چت کردیا۔ ویسٹ انڈیز کے 131 رنز کے ہدف کو پاکستانی بلے بازوں نے صرف تین وکٹیں گنوا کر 16 ویں اوور میں بآسانی حاصل کرلیا۔
Load/Hide Comments