روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ پاکستان میں 2 کروڑ افراد کو انٹرنیٹ تک رسائی نہیں، احسن آقبال ٹیکس قانونی چارہ جوئی میں روکے ہوئے 2.7 ٹریلین روپے کی وصولی کا بل ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے 23 مارچ کو کراچی کے دورے کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی اور پاکستان ایران اقتصادی مواقع بشمول سرمایہ کاری سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ آئی ایس پی آر نے10 اپریل کوبہاولنگر میں پیش آنے والے واقعے کی انکوائری کا مطالبہ کر دیا وفاقی حکومت نے ترقی کو تیز کرنے کے لیے بینک فنانسنگ کے لیے زراعت، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (SMEs) اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (IT) جیسے شعبوں کو ترجیح دی ہے2024 ایشیائی ترقیاتی بینک نے رواں مالی سال 2024 کی رپورٹ شائع کردی بھارتی عدالت نے کرپشن کیس میں دہلی کے 55 سالہ وزیراعلیٰ کیجریوال کی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی درخواست مسترد کر دی۔ عیدالفطر2024 میں کراچی والوں کو عید کے روز بھی پانی کے بحران سے کوئی چھٹکارا نہ مل سکا سال 2024 میں غیرمتوقع اسٹرابیری کی فصل نے برکینا فاسو کا ‘سرخ سونا’ گھمایا

بہاول پورمیں بھارتی گٹکے کی سرعام فروخت ،نوجوان نسل گٹکے کے نشہ میں مبتلا ہونے لگی

بہاول پور( قاری عاشق حسیبن سے ) بہاول پورمیںبھارتی گٹکے کی سرعام فروخت ،نوجوان نسل گٹکے کے نشہ میں مبتلا ہونے لگی چندپیسوں کے لالچ میں تاجران نوجوان نسل کے مستقبل سے کھیلنے لگے تفصیل کے مطابق بہاول پوراوراس کے گردونواح میں بھارتی سے سمگل شدہ گٹکے کی سرعام فروخت کی جارہی ہے اور دکانوں پر کھلے عام پانچ روپے کاپان پراگ ون ٹوون اور جے ایم انڈین گٹکافروخت کیاجارہاہے ایک دکاندرنے نام نہ بتانے پر بتایا کہ فتح خان بازار سرکلرروڈ پر ختم نبوت چوک(چوک فوارہ)پر واقع ان بھارتی گٹکہ کے ہول سیلرز سے یہ گٹکہ باآسانی مل جاتاہے اور ایک پیکٹ کی قیمت صرف پانچ روپے ہیں جس میں سے ہمیں دوتین روپے فی پیکٹ بچ جاتے ہیں دکاندارنے بتایا بھارتی گٹکہ کی بہت مانگ ہے اور زیادہ تر ٹین ایجر زاورنوجوان طبقہ اس کوشوق سے کھاتاہے اس حوالہ سے جب ہم نے ڈاکٹرشاہداقبال بیگ سے پوچھاتوانہوں نے بتایا کہ گٹکہ میں موجود کیمیکل اورتیزاب گلے منہ کے کینسرکاباعث بنتاہے اوراسکوریگولراستعمال کرنے والا چندسال میں ہی گلے اورمنہ کے کینسر میں مبتلا ہوجاتاہے شہریوں محمدفیضان بن فضل ، امان اللہ فاروق ، نسیم اختر،خالدشاہ، ودیگرنے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیاکہ فوری طورپر بھارتی گٹکاسمیت بہاول پورمیں مقامی گٹکا کی فروخت پر پابندی عائدکی جائے اوران کو سپلائی اور فروخت کرنے والے ہول سیلرز کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com