بہاولنگر۔ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کس نے کتنے ووٹ لیے نتجہ جاری
بھاولنگر(ملک صفدر ضیا ء سے ) بہاولنگرڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات گنتی کا عمل مکمل
چوہدری نور حسن گروپ کے کاشف خاکوانی صدر منتخب چوہدری عامر فہیم دوسرے نمبر پر رہے
سیکرٹری کی سیٹ پر مرزا باسط سرور جیت گئے ماجد اکرم دوسرے نمبر پر رہے
نائب صدارت کی سیٹ پر سید معراج زیدی نے میدان مارلیا فضیلت نیاز دوسرے نمبر پر رہیں
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے ٹوٹل 662 ووٹوں میں سے 573 کاسٹ ہوئے
جوائنٹ سیکرٹری، فنانس سیکرٹری اور لائبریری سیکرٹری بلامقابلہ کامیاب ہوچکے ہیں
ایگزیکٹو کونسل کے 8 ارکان بھی بلامقابلہ منتخب ہوچکے ہیں
Load/Hide Comments