میڈیکل کالج کے آڈیٹوریم کی تعمیر کے دوران کٹنگ سے پیدا ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ مزیدبڑھ گئی
مظفر آباد ( نبیلہ اکبر ) میڈیکل کالج کے آڈیٹوریم کی تعمیر کے دوران کٹنگ سے پیدا ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ مزید بڑھتی جا رہی ہے- امبور کے علاقہ مکین نقل مکانی کرنے پر مجبور۔محکمہ صحت کی بے ہنگم کٹائی۔ بارشوں کا موسم کوئی مستند کاروائی عمل میں نہیں لائی گئی مکانات کو نقصان پہنچنے کا خطرہ لاحق حفاظتی تدابیر اختیار کیے بغیر تعمیر شروع کی گئی متعلقہ افسران کی آمد صرف فوٹو سیشن تک ہی محدود کوئی خاطر خواہ انتظامات نہیں کیے گئے سب سے زیادہ نقصان محمد سفیر اعوان کا ذاتی رہائشی مکان اور دوکانات کو شدید نقصان پہنچا ہے اور کسی بھی وقت زمین بوس ہونیکا خطرہ ہے- سفیر اعوان کی ساری زندگی کی جمع پونجی شدید خطرے میں۔
Load/Hide Comments