بھاولپور کے نجی فاسٹ فوڈ کلب المائدہ سے چندے کا بکس خاتوں لےاڑی
یوتھ ویژن نیوز : المائدہ بہاولپور سے ڈونیشن بکس چوری ہوگیا
المائدہ فاسٹ فوڈ ختم نبوت /چوک فوارہ سے ” بینو کینسر ہسپتال ” کا ڈونیشن بکس ( جو عطیہ کی گئی رقم سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا) چوری کرتی خوا تین کی ویڈیو یوتھ ویژن نیوز حاصل کرلی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو خواتین فاسٹ فوڈ میں آڈر دینے کے لیے کاونٹر پر اتی ہے اور اڑد لینے والے ملازم کا دحیران ہٹے ہی کینسر کے مریضوں کیلئے بینو ہسپتال کا چندے کا بکس شاپر بیگ میں ڈال کے لے جاتی ہے سی سی وٹیچ میں خواتین کے چہرے واضع دیکھے جا سکتے ہیں پولیس نے قانونی کاروائی شروع کر دی ہے
Load/Hide Comments