طوفان نے مشرقی لیبیا میں تباہی مچادی
یوتھ ویژن نیوز : طوفان نے مشرقی لیبیا میں تباہی مچادی کئی رہائشی علاقوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا۔درجنوں عمارتیں سیلاب میں بہہ گئیں دو ڈیم ٹوٹ گئے جس سے بڑی تباہی مچ گئی حکام کا کہنا ہے کہ 2000 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی,10000 سے زیادہ اموات کا خدشہ ہیں۔شہر کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا
یہ بھی پڑھیں: لیبیا میں ڈینیئل طوفان سے خوفناک تباہی،3 لاکھ بچے متاثر
لیبیا نے عالمی برادری سے مدد مانگ لی یبیا میں بیک وقت دو ڈیم ٹوٹنے سے ہونے والی تباہی کے مناظر، صرف ایک شہر درنة میں 18000 سے 20 ہزار افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں، پانی کا زور اس قدر شدید تھا کہ پورا شہر سیکنڈوں میں کھنڈرات میں بدل گیا، ہر طرف تباہی اور بربادی نظر آرہی ہے.
Load/Hide Comments