پاک فوج نے اقلیتوں کے قومی دن پر اقلیتی برادریوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 493.7 ملین ڈالر کا اضافہ بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ضمانت مل گئی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے پاکستان نے ’استحکام‘ کے حصول کے لیے امریکا سے چھوٹے ہتھیار مانگ لیے کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ڈگری شو کا شاندار انعقاد میدان عرفات میں پاکستانی بچے کی پیدائش اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ جنوبی ایشیا میں امن اور تنازع کشمیر وزیراعظم شہباز شریف کا حساس قیمتوں کی سالانہ شرح میں تاریخی کمی پر اظہارِ اطمینان اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپوروائس چانسلر ڈاکٹر محمد کامران نے ورلڈ سوائل ڈے کی شاندار تقریبات کا افتتاح کیا اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپوروائس چانسلر ڈاکٹر محمد کامران نے ورلڈ سوائل ڈے کی شاندار تقریبات کا افتتاح کیا پاکستان کا آئی ایم ایف کے 5 اہم اہداف حاصل کرنے میں ناکامی کا خدشہ پاکستان کسٹمز کا اسمگل شدہ گاڑیوں کے استعمال پر پابندی کا اعلان پی ٹی آئی رہنما عالمگیر خان کراچی میں گھر سے گرفتار مصدق ملک کا روس کے ساتھ خام تیل معاہدے کی خبروں کی تردید عمر ایوب کی جی ایچ کیو حملے کے کیس میں بریت کی درخواست مسترد ہادیقہ کیانی اور مہرانگ بلوچ بی بی سی 100 ویمن 2024 کی فہرست میں ابھریں

لیبیا میں ڈینیئل طوفان سے خوفناک تباہی،3 لاکھ بچے متاثر

یوتھ ویژن نیوز : لیبیا میں ڈینیئل طوفان سے تین لاکھ بچے متاثر ہوئے ہیں۔

تفیصلات کے مطابق لیبیا میں ڈینیئل طوفان نے خوفناک تباہی مچا دی ہے جس میں ڈیم، عمارتیں اور شہر تباہ ہوگئے ہیں البیدیا، المرج اور درنا کے شہر ڈینینل طوفان سے شدید متاثر ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: متحدہ عرب امارات میں6 ماہ قبل ہی رمضان المبارک اورعید الفطر کی تاریخوں کی پیشگوئی کردی گئی
میڈیا زرایع کے مطابق درنا شہر میں 90 ہزار افراد پہلے ہی جنگ اور خانہ جنگی سے شدید متاثر ہونے کی وجہ سے آنے والے ڈینیل طوفان نے ان کی زندگی کو اور بھی مشکل کر دیا ہے۔
ملنے والی رپوٹ کے مطابق 11ہزار 300 ڈینینل طوفان سے ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ بہت سارے افراد ابھی لاپتہ بھی ہیں۔
یونیسیف کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ لیبیا کے بچے گزشتہ ایک دھائی سے جنگ اور تباہی کے اثرات برداشت کر رہے ہیں اور ہمارا کام زندگی بچانے والے امور خصوصا صحت، پانی، سینی ٹیشن، نفسیاتی امداد اور خاندانوں سے بچھڑے والوں کی تلاش کرنا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com