آرٹس کونسل پاکستان کا سب سے بڑا ثقافتی ادارہ بن چکا ہے۔مرتضیٰ سولنگی بھارت کےغیرقانونی زیرتسلط کشمیرمیں کشمیریوں کی نسل کشی سے انسانی المیہ جنم لےرہا ہے،نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ ملک میں معاشی استحکام لانا حکومت کی اولین ترجیح ہےنگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ پاکستان کوپ 28 میں موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے سالانہ 100 ارب ڈالر کی فراہمی کے وعدوں پرعملدرآمد کا منتظر ہے، وزیراعظم اسلامو فوبیا نےانتہا پسندی، نفرت اور مذہبی عدم برداشت کو جنم دیا ہے،وزیراعظم انوارالحق کاکڑ پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کی کلید کشمیر ہے،کشمیر پر سلامتی کونسل کی قراردادوں پرعملدرآمد یقینی بنایا جائے،وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب فرمائشی پروگرام بند،خسارے سے نکلنے کی شروعات،اسلامیہ یونیورسٹی نے شہر سے باہر چلنےوالی تمام بسیں بند کر دیں نوٹیفکیشن جاری وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے چین کے نائب صدر ہان ژینگ کی ملاقات، سی پیک منصوبوں پر مسلسل پیش رفت پر اطمینان کا اظہار ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کردی مذہبی شدت پسندی پوری دنیاکا مسئلہ ہے،مودی حکومت اقلیتوں کے حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کر رہی ہے،مشعال ملک

بجلی چوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن، بڑے بڑے نام گرفتار،130 مقدمے درج

یوتھ ویژن نیوز : حکومت نے بجلی چوروں کے خلاف آج سے بلاامتیاز کریک ڈاؤن شروع کردیا،گرینڈ آپریشن کے دوران 11 ملزمان گرفتارجبکہ 130مقدمے درج کرلیے گئے

زرایع کے مطابق لیسکو ریجن میں بجلی چوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن آج سے شروع کر دیا گیاہے۔ترجمان لیسکو کا کہنا ہے کہ اہم شخصیات سمیت 330 بجلی چور پکڑے گئے،سابق رکن قومی اسمبلی مہر سعید ظفر پڈہار بجلی چوری میں ملوث، 8620 یونٹس (250,000) روپے چارج کیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: یوم دفاع پر بھاولپور میوزیم میں تقاریب کا اہتمام

سابق چیئرمین ضلع کونسل رانا ایوب کو 1096 یونٹس(69,457) روپے چارج کیے گئے،سابق وائس چیئرمین مسلم لیگ ن پی ایم ایل این اللہ توکل کو(5156)یونٹس(268,112)روپے چارج کیے گئے،تحریک انصاف کے مقامی رہنما طارق جاوید کو (4753) یونٹس (205,247) روپے چارج کیے گئے۔

گرین کیپ سوسائٹی کو (71943) یونٹس (3,597,150) روپے کی رقم چارج کی گئی ہے۔330 ملزمان کو مجموعی طور پر 47,427,301 روپے کی رقم چارج کی گئی جبکہ 11 ملزمان کوگرفتار اور 130 ایف آئی ارز درج کرلی گئیں ہے۔

سیکرٹری پاور راشد لنگڑیال نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں کہا کہ بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاوٴن آج سے شروع ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد ہائیکورٹ :”ایم پی او” کےغلط استعمال پرڈی سی اسلام آباد اورایس ایس پی آپریشن پر فرد جرم عائد

راشد لنگڑیال نے میڈیا زارئع کو بتایا کہ تمام چیف سیکرٹریز اور آئی جی پیز اس مہم میں شامل ہیں۔ ہم جانتے ہیں کہ یہ آسان نہیں ہے لیکن ناکامی کوئی آپشن نہیں ہے۔

فیلڈ فارمیشنز کو ہدایت کردی گئی ہے کہ کسی بھی بجلی چور کو نہ بخشا جائے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com