اسلام آباد ہائیکورٹ :”ایم پی او” کےغلط استعمال پرڈی سی اسلام آباد اورایس ایس پی آپریشن پر فرد جرم عائد
یوتھ ویژن نیوز : اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج بابر ستار نے شہریار آفریدی کیس میں MPO کا غلط استعمال اور اختیارات سے تجاوز کرنے پر ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن اور ایس ایس پی آپریشن جمیل ظفر پر فردِ جُرم عائد کر دی
یہ بھی پڑھیں: ڈالر کو قابو کرنے کیلئے حکومت کی نئی اصلاحات متعارف
اس کیس میں آپکو 6 مہینے قید ہو سکتی ہے آپ ذرا جیل میں رہ کر دیکھیں کہ آپ جن لوگوں کو ناجائز جیل بھیجتے ہیں وہ کیسے قید کاٹتے ہیں ۔ جسٹس بابر ستار
Load/Hide Comments