پاکستان میں "منکی پوکس” کا پہلا کیس رپورٹ

یوتھ ویژن نیوز : پاکستان میں صوبہ پنجاب کے علاقے لاولپنڈی میں ‘منکی پوکس’ کا پہلا کیس رپورٹ اسپتال میں داخل کر گیا
ہسپتال انتطامیہ کا کہنا ہے کہ منکی پوکس وائرس کا شکار ہونے والے متاثرہ مریض کا تعلق گوجر خان سے ہے۔
اسپتال انتظامیہ کا مزید کہنا تھا کہ 25 سالہ مریض کا نام مبین ہے جس کو طویل عرصے سے جلد کی بیماری ہے۔
یہ بھی پڑھیں: شوگرکےمریضوں کوانسولین سے نجات مل گئی
متاثرہ مریض کو گوجر کے تحصیل ہسپتال خان سے ہولی فیملی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔ متاثرہ مریض مبین کے طبی نمونے لئے ہیں،جس رپورٹس آنے کے بعد مرض کے بارے میں معلوم ہوگا۔
اسپتال انتظامیہ کے مطابق مریض کو انتہائی نگہداشت یونٹ شفٹ کر دیا گیا ہے
یہ بھی بات سامنے آئی ہے کہ منکی پوکس سے متاثرہ مریض سعودی عرب سے آیا تھا۔
Load/Hide Comments