روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

128 سالہ شخص اپنی سالگرہ سے 2 دن پہلے انتقال کر گیا

127 سالہ برازیلین شہری ہوزے پولینو گومز کے میرج سرٹیفیکیٹ کے مطابق ان کی تاریخ پیدائش 4 اگست 1895 ہےلیکن ہوزے اپنی 128 ویں سالگرہ سے کچھ دن پہلے ہی انتقال کرگیا۔

یہ بھی پڑھیں: گوگل نے اپنی سروس گوگل میپس میں بڑی تبدیلی کردی

رطانوی اخبار دی سن کی ایک رپورٹ کے مطابق ہوزے پولینو کی 7 اولادیں ہیں جن سے ان کے 25 پوتا پوتی، نواسا نواسی، 42 پرپوتے پرپوتی اور پرنواسے پرنواسی ہیں جب کہ انہوں نے 85 افراد سوگوران میں چھوڑے ہیں.

ہوزے کی پوتی فیبیولا کے مطابق ان کے دادا 4 سال قبل تک گھڑسواری کیا کرتے تھے، لیکن انہوں نے گھڑ سواری چھوڑدی تھی اور گزشتہ ایک ماہ سے وہ بیڈ ریسٹ پر تھے۔

 فیبیولا کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے دادا کی عمر کے بارے میں کوئی شک نہیں کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ ہوزے پالینو گومز ایک صدی سے زائد عرصہ زندہ رہے۔ لیکن ان کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں تاحال شامل نہیں کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی خاتون نے کاسمیٹک سرجری کروانے کیلئے اپنا گھر فروخت کردیا

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 127 سال لے معمر ترین شخص ہوزے پولینو کی موت کی وجہ ان کے جسم کے کئی اعضا کا کام چھوڑنا بتائی گئی ہے۔ایک صدی سے زیادہ زندہ رہنے والا یہ شخص فٹ بال، ایکسرے، ٹیلی گرام سے لے کر موبائل فون تک انسانی ایجادات اور سائنسی و علمی کامیابیوں کا شاہد ہے۔ 

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com