دورہ نیوزی لینڈ: کھلاڑیوں کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں رپورٹ کرنے کی ہدایت

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا کیمپ 7اپریل سے شروع ہوگا۔کھلاڑیوں کو کل سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی۔

عبدالرحمن قومی ٹیم کے کیمپ کی نگرانی کریں گے۔گرانٹ بریڈ برن کی 11اپریل کو متوقع آمد پر عبدالرحمن ان کے معاون کوچ بن جائیں گے۔فیلڈنگ کوچ عبدالمجید ہی کیمپ میں ذمہ داری نبھائیں گے۔

عمر گل بولنگ کوچ کے فرائض نبھانے کل لاہور پہنچ رہے ہیں۔لاہور آمد پر اینڈریو پیوٹک بیٹنگ کوچ کا چارج لیں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com