روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار لال سہانرا کے جنگل سے لکڑی چوری پر ڈپٹی کمشنر بھاولپور کی چوروں کے خلاف کاروائی

عمرے پرجانےکیلئےطریقہ کارتبدیل

یوتھ ویژن نیوز : سعودی حکومت نے عمرہ ادائیگی کے لیے اجازت نامے کے اجرا کے طریقہ کار میں تبدیلی کرتے ہوئے عازمین کیلئے نئی ہدایات جاری کردیں جس کا اطلاق فوری  نافذ العمل ہوگا۔

 کورونا وبا کے دوران حج و عمرہ کے لیے عازمین کی مخصوص تعداد کو اجازت نامے جاری کیے جا رہے تھے اور وہ بھی صرف ان افراد کو جو سعودی عرب میں مقیم تھے جس کے لیے اعتمرنا ایپ بھی متعارف کرائی گئی تھی۔

 اس ایپ کے ذریعے عازمین گھر بیٹھے اجازت نامے حاصل کرلیتے ہیں اور وبا کے دوران دفاتر کے چکر لگانے سے بچ جاتے تھے اس طرح مہلک وائرس کے پھیلاؤ سے بھی محفوظ رہتے۔

 کورونا وبا کو شکست دینے کے بعد حج اور عمرے پر عائد تمام پابندیاں اُٹھالی گئیں تو مسجد الحرام اور مسجد نبوی عازمین سے بھر گئیں۔ عشاق دوڑے چلے آئے۔ تل دھرنے کی جگہ تک نہ تھی

اعتمرنا ایپ پر دباؤ بھر گیا جس کے باعث وزارت حج نے اعتمرنا ایپ منسوخ کرکے اب نسک نامی ایپ کا اجرا کیا ہے۔ عازمین  کو ہدایت کی گئی کہ عمرے کی ادائیگی کی تمام کارروائی اب اعتمرنا کے بجائے نسک کے ذریعے ہوگی۔

خیال رہے کہ وزارت حج و عمرہ نے اندازہ لگایا ہے کہ رواں برس عمرہ سیزن کے آغاز سے رمضان کے آخر تک دنیا بھر سے آنے والے اللہ کے مہمانوں کی تعداد 90 لاکھ تک پہنچ سکتی ہے

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com