سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ہوگئی
یوتھ ویژن نیوز (قاری عاشق حسین سے )عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں کم ہونے سے مقامی سطح پر بھی سونے کے نرخ کم ہوگئے۔سونافی تولہ1700روپے سستاہوگیا۔
مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 1700 روپے گھٹ کر ایک لاکھ 95 ہزار 900 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت 1457 روپے گھٹ کر ایک لاکھ روپے 67 ہزار 953 روپے کی سطح پر آگئی۔
یہ بھی پڑھیں: آؤٹ ڈور ورزش انسانی صحت کے لیے کتنی فائدہ مند ہے؟
عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کی کمی کے بعد 1855 ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے نتیجے میں ملکی سطح پر بھی سونے کے نرخ کم ہوئے ہیں۔
Load/Hide Comments