روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ٹائمز ہائر ایجوکیشن ینگ یونیورسٹی رینکنگ 2024 نے 33 پاکستانی اداروں کو تسلیم کیا ہے جن میں اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور بھی شامل ہے، تعلیم اور تحقیق میں ان کی شاندار کارکردگی پر اپنی فہرست جاری کردی نیب قوانین کی سماعت جس میں عمران خان کو شامل کیا گیا ہے، 2 مزیدکیسیزمیں سزا معطل پی ٹی آئی جو تبلیغ کرتی ہے اس پر عمل نہیں کرتی، بلاول بھٹو عمران خان کو بڑا ریلیف آج سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے آزادی اظہار رائے پر کسی طرح کی قد غن قبول نہیں کریں گے، ناصرزیدی اسلام آباد ہائی کورٹ نے190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور کر لی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں نائٹ کرکٹ کا شاندار انعقاد اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیراہتمام ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ 2024 اختتام پذیر ہوگئی سپریم کورٹ نے حکومت کو ویڈیو لنک کے ذریعے جمعرات کو نیب ترمیمی کیس میں عمران خان کی حاضری یقینی بنانے کا حکم دے دیا حکومت نے آڈیو لیکس کیس میں مداخلت کا الزام لگانے والے اسلام آباد ہائی کورٹ جج کے خط کو مسترد کر دیا

سونے کا بڑا سرپرائز، فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپےکا اضافہ

یوتھ ویژن نیوز : ڈالر کے بعد سونے کی نئی قیمت نے بھی عوام کو بڑا سرپرائز دے دیا۔ فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہی روز میں 9 ہزار 400 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قدر میں تاریخی اضافے نے سونے کے دام کو بھی بڑھا دیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے دام 1 ڈالر کی کمی کے بعد 1836 ڈالر فی اونس ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: دماغ کو طاقتور بنانے والی غذائیں کونسی؟

کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ریکارڈ توڑ اضافے کے بعد ملک کے صرافہ بازاروں میں سونے کے دام میں بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے۔

جمعرات کو ایک تولہ سونے کے دام 9400 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 6 ہزار 500 روپے ہوگئے۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 8 ہزار 58 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 77 ہزار 40 روپے ہوگئے۔

دوسری جانب چاندی کے دام بھی 120 روپے بڑھ کر 2200 روپے فی تولہ ہوگئے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com