روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار لال سہانرا کے جنگل سے لکڑی چوری پر ڈپٹی کمشنر بھاولپور کی چوروں کے خلاف کاروائی یوم مزدورکی مناسبت سےاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں تقریب کا اہتمام جنوبی ایشیا کے تہذیبی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ماہرین مصروف عمل پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل یکم مئی 2024 یومِ مزدور پر ریلیاں، جلسے، اجرت میں اضافے کا مطالبہ

عمران ریاض خان کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد،عدالت کا رہا کرنے کا حکم

یوتھ ویژن نیوز ( ثاقب غوری سے )عدالت نے اینکر پرسن عمران ریاض خان کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بچہ ’نامناسب الفاظ‘ بولنے لگے تو کیا کرنا چاہیے؟

تفصیلات کے مطابق نجی چینل  کے سینئر اینکر  عمران ریاض کیخلاف سائبر کرائم مقدمے کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں سماعت ہوئی۔ عدالت نے  جسمانی ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ  سناتے ہوئے عمران ریاض خان کو مقدمے سے ڈسچارج  کرتے ہوئے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

ایف آئی اے کی جانب سے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی گئی۔

قبل ازیں ایف آئی اے نے جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضی ورک کے روبرو عمران ریاض خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔ عمران ریاض خان کی طرف سے میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ  دلائل دئیے ۔ 

یہ بھی پڑھیں: وفاقی وزیرشیری رحمان سےاقوام متحدہ کےانوائرمنٹ پروگرام کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرانگراینڈرسن کی قیادت میں وفد کی ملاقات

ایف آئی اے نےعمران ریاض کو  14 دن  کے جسمانی ریمانڈ پر حوالے کرنے کی درخواست کی۔ 

عمران ریاض خان  کا اس موقع پر کہنا تھا کہ  میری ماں کے پاس اور بچے ہیں، ارشد کی ماں کے پاس کوئی اور بچہ نہیں ہے۔ ارشد کا یونیفارم پہن کر اسلام آباد گیا تو مجھ پر تنقید بھی ہوئی۔ارشد کی بوڑھی والدہ عدالتوں میں وہیل چیئر پر آ رہی ہے۔ مجھے پتہ ہے یہ لوگ مجھے مار دیں گے۔ 

 فاضل جج نے ریمارکس دیئے کہ زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ عمران ریاض کا کہنا تھا کہ ہم اللہ اور عدالتوں کے بھروسے ہمت اکٹھی کرتے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com