روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار لال سہانرا کے جنگل سے لکڑی چوری پر ڈپٹی کمشنر بھاولپور کی چوروں کے خلاف کاروائی یوم مزدورکی مناسبت سےاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں تقریب کا اہتمام جنوبی ایشیا کے تہذیبی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ماہرین مصروف عمل پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل یکم مئی 2024 یومِ مزدور پر ریلیاں، جلسے، اجرت میں اضافے کا مطالبہ

خبر دار! ایران کی پاکستان کو 18 ارب ڈالر جرمانہ کرنے کی دھمکی

یوتھ ویژن نیوز (عمران قذافی سے ) ایران نے پاکستان کو خبردار کیا ہےکہ کہ وہ 2024 تک اپنی سرزمین میں ایران-پاکستان (آئی پی) گیس لائن منصوبے کا ایک حصہ تعمیر کرے یا 18 بلین ڈالر کا جرمانہ ادا کرنے کے لیے تیار رہے۔

یہ بھی پڑھیں: شاہین شاہ آفریدی نے ٹی 20 ورلڈ کپ صرف 50 فیصد فٹنس پر کھیلا ،انکشاف

میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت توانائی کے ایک سینئر اہلکار نے بتایا ہے کہ تہران میں حکام نے تقریباً تین ہفتے قبل پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے سرکاری وفد کو یہ اطلاع دی ہے۔

دورے کے دوران ایرانی حکام کا کہنا تھا کہ ایران پر امریکی پابندیاں غیر قانونی ہیں اور نظرثانی شدہ معاہدے کے تحت پاکستان فروری تا مارچ 2024 تک اپنی سرزمین میں پائپ لائن بچھانے کا پابند ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ ایران پہلے ہی اپنی سرزمین میں پاکستان بارڈر تک پائپ لائن کا کچھ حصہ مکمل کر چکا ہے۔

یاد رہے کہ پاکستان اور ایران نے ستمبر 2019 میں  گیس پائپ لائن کی تعمیر کے لیے ایک نظرثانی شدہ معاہدے پر دستخط کیے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: نکی ہیلی وائٹ ہاؤس کی مکین بنے کی خواہاں

نظرثانی شدہ معاہدے کے تحت پائپ لائن کی تعمیر میں تاخیر کی صورت میں ایران کسی بین الاقوامی عدالت سے رجوع نہیں کرے گا اور نہ ہی پاکستان 2024 تک ایران کو کوئی جرمانہ ادا کرے گا۔

معاہدے کے تحت پاکستان 2024 تک اپنے حصے کی پائپ لائن بچھا کر ایران سے روزانہ 750 ملین کیوبک فٹ گیس حاصل کرے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com