روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

پنجاب کی نگران حکومت نے اعلیٰ شخصیات سے سکیورٹی واپس لے لی

یوتھ ویژن نیوز ( واصب غوری سے ) سابق دور حکومت کی اعلیٰ شخصیات سے سکیورٹی واپس لے لی گئی ،پنجاب پولیس کے 1000 سے زائد افسر پروٹوکول دیتے رہے۔

 پنجاب پولیس کے دیگر یونٹ سے لگائے گئے 554 اہلکار تھانوں میں واپس آگئے،سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار، پرویز الٰہی سے بھی اضافی سکیورٹی واپس لے لی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: ڈپریشن کیوں ہوتا ہے؟سائنسدانوں نے وجہ دریافت کرلی

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ہیڈڈاکٹرارسلان خالد بھی شاہانہ پروٹوکول لیتے رہے ۔

پولیس حکام کاکہناہے کہ عثمان بزدار اور پرویز الٰہی کو گرین بک کے مطابق سکیورٹی دی جا رہی ہے۔

مونس الٰہی سے بھی پولیس کی گاڑی اور نفری کو واپس بلوا لیاگیا۔

سابق وزیرمیاں اسلم اقبال، راجہ بشارت، یاسمین راشد، مراد راس ،خرم منور منی، مصدق عباسی، عمر سرفراز چیمہ، ہارون گل سے بھی سکیورٹی واپس لے لی گئی

پیر سیف علی شاہ ، طاہر اشرفی ،محمد خان بھٹی اور اسمبلی سیکرٹری عنایت اللہ لک سے بھی سکیورٹی واپس لے لی پنجاب پولیس کے دیگر یونٹس سے 24 گاڑیاں،554 اہلکار واپس لئے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: رات کو دیرتک جاگنا صحت کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے؟

سابق وزیراعظم عمران خان کے پاس اب بھی 602 اہلکار وافسر سیکیورٹی ڈیوٹی دے رہے ہیں ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com