کمراٹ میں پھنسے 22 افراد کوپاک فوج نے ریسکیو کرلیا
یوتھ ویژن نیوز ( واصب غوری سے ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق کمراٹ میں پھنسے 22 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں ” ملک بھر میں ریلیف اور ریسکیوآپریشن کے لیےپاک فوج تعینات
یان میں کہا گیا ہے کہ 22 افراد کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے کمراٹ سے نکالا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر نے مزید کہا ہے کہ بعض فیملیز پہاڑوں پر چلی گئیں، جنہیں خراب موسم کے باعث نکالا نہیں جاسکا۔
یہ بھی پڑھیں: پاک فضائیہ نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اپنی امدادی مہم تیز کر دی
پہاڑوں پر جانے والی فیملیز سے مسلسل رابطہ ہے۔ ان فیملیز کو پہاڑوں پر محفوظ مقامات پر شفٹ کردیا ہے۔
Load/Hide Comments