روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ‏عمران خان کا جیل سے لکھا گیا آرٹیکل برطانوی اخبار میں شائع ہوگیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار لال سہانرا کے جنگل سے لکڑی چوری پر ڈپٹی کمشنر بھاولپور کی چوروں کے خلاف کاروائی یوم مزدورکی مناسبت سےاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں تقریب کا اہتمام جنوبی ایشیا کے تہذیبی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ماہرین مصروف عمل پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل

وادی نیلم میں شد ید بارش، دریائے جہلم کے کنارے آباد لوگوں کو دور رہنے کی ہدایات جاری

یوتھ ویژن نیوز : ‏آزاد کشمیر کی وادی نیلم شدید شدید بارش کے بعد نالہ نریل اور جاگراں میں شدید سیلاب کیل سے ملحقہ نریل نالہ پر لگے رابطہ پل سیلاب کے نذر ہوگئے

تفصیلات کے مطابق کمشنر میرپور چوہدری شوکت علی کا کہنا ہے کہ شدید بارشوں کے باعث دریائے نیلم سے آنے والے پانی کا بڑا ریلہ آج منگلا ڈیم میں پہنچےگا۔

یہ بھی پڑھیں: دریائے سوات میں سیلاب کا 100 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، بڑی تبائی کا خدشہ

کمشنر میرپور چوہدری شوکت علی نے کہا ہے کہ دریا جہلم کے کنارے آباد آبادیوں کی مساجد میں اعلانات کروانے کا حکم بھی دے دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دریا کے کنارے آباد لوگوں کو اپنے مال مویشی کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کی ہدایات بھی کردی ہے۔

میرپور ،ڈڈیال،سہنسہ اور دریائے جہلم کے کنارے آباد لوگوں کو دریا سے دور رہنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com