رانیل وکرما سنگھےسری لنکا کے نئے صدر منتخب
سری لنکا استحکام کی طرف لوٹنے لگا۔ رانیل وکرما سنگھے نئے سری لنکن صدر منتخب ہوگئے ہیں ۔ نئے صدر کا انتخاب خفیہ بیلٹ کے تحت ہوا ہے۔
رپورٹ کے مطابق رانیل وکرما سنگھے کے انتخاب کیلئے پارلیمنٹ میں خفیہ ووٹنگ ہوئی ہے ۔ اس موقع پر سینکڑوں مظاہرین پارلیمنٹ کے باہر جمع تھے۔ رانیل وکرما سنگھے نے219 میں سے 134 ووٹ حاصل کئے۔
یادرہے سری لنکا میں شدید مظاہروں کے بعد سابق صدر راجہ پاکسے نے ملک سے فرار ہونے کے بعد استعفیٰ دیا تھا ۔۔
Load/Hide Comments