روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ‏عمران خان کا جیل سے لکھا گیا آرٹیکل برطانوی اخبار میں شائع ہوگیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار لال سہانرا کے جنگل سے لکڑی چوری پر ڈپٹی کمشنر بھاولپور کی چوروں کے خلاف کاروائی یوم مزدورکی مناسبت سےاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں تقریب کا اہتمام جنوبی ایشیا کے تہذیبی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ماہرین مصروف عمل پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل

برڈ فلو وائرس پھیلنےسے11 سالہ بچی ہلاکت

یوتھ ویژن نیوز : پرندوں میں پھیلنے والی بیماری برڈ فلو اگرچہ اب کئی چھوٹے بڑے ممالک میں گئی ہے لیکن کمبوڈیا میں اس سے پہلی ہلاکت دیکھنے میں آئی ہے جس نے عالمی ادارہ صحت سمیت دیگر تنظیموں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈالر کی اونچی اڑان، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کاامکان

 رپورٹ کے مطابق برڈ فلو سے کمبوڈیا میں 11 سالہ بچی ہلاک ہوگئی ہے۔ کمبوڈیا کا یہ واقعہ جنوبی ایشیا میں برڈ فلو  سے موت کا پہلا واقعہ بھی ہے۔ کمبوڈیا کے وزیرِ صحت، مام بُن ہینگ کا کہناہے کہ 2014 میں پہلی مرتبہ صرف پرندوں میں ہی یہ وائرس دیکھا گیا تھا اور اب نہ صرف انسانوں میں منتقل ہوا ہے بلکہ ایک ہلاکت بھی ہو گئی ہے

عالمی ادارہ برائے صحت کے ماہرین نے کمبوڈیا کا فوری دورہ کیا تو اس وقت تک ایک ہی خاندان کے مزید دو افراد میں بھی اس کی تصدیق ہوچکی تھی۔ عالمی ادارہ برائے صحت میں شعبہ وبائیات کی سربراہ ڈاکٹر، سلوی برینڈ کا کہناہے  کہ برڈ فلو پرندوں سے چھوٹے ممالیوں تک منتقل ہوا ہے ان میں اودبلاؤ اور نیولے بھی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: عدلیہ کے خلاف باقاعدہ مہم چلانے والے کوئی سیاستدان نہیں بلکہ مافیا ہیں, عمران خان

 برڈ فلو ایشیا، یورپ اور افریقہ میں دریافت ہوچکا ہے جہاں یہ پولٹری فارم کو بھی متاثر کر رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ڈبلیو ایچ او کے سربراہ، ٹیڈروس اڈھونم گبیریئسس نےبھی اسے تشویشناک قرار دے کر مزید تحقیقات کا عندیہ دیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com