روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

الیکشن آئین کےمطابق90 روز میں ہوں،اسلام آباد ہائیکورٹ بار کا سپریم کورٹ سے رجوع

یوتھ ویژن نیوز (قاری عاشق حسین سے ) پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کا معاملہ ، اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں: انتخابات کیلئے وکلاء کردار ادا کرنا ہوگا،عمران خان

اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ آئین کے مطابق اسمبلی تحلیل ہونے کے 90 دن کے اندر انتخابات کرانا لازمی ہیں۔ الیکشن کمیشن اور گورنرز 90 روز کے اندر انتخابات کرانے کے پابند ہیں۔ اسمبلیوں کے تحلیل کے بعد حلقوں کو عوامی نمائندگی کے بغیر خالی نہیں چھوڑا جاسکتا۔

90 روز کے اندر انتخابات نہ کرانے سے بنیادی حقوق متاثر ہوں گے۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ گورنرز اور الیکشن کمیشن کو انتخابات کی تاریخ کے اعلان کا حکم دیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں: ترکیہ اور شام میں قیامت خیز زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 10،000 سے بڑھ گئی

درخواست میں گورنر پنجاب،گورنر کی پی اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا ہے۔وفاقی حکومت اور صوبائی چیف سیکرٹریز کو بھی فریق بنایا گیا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com