روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

شعیب ملک کی ثانیہ مرزا اور بھارتی فلم ڈائریکٹر فرح خان کے ساتھ تازہ تصویرسوشل میڈیا پروائرل

 یوتھ ویژن نیوز (مبشر بلوچ سے ) بالآخر شعیب  ملک اور ثانیہ مرزا میں صلح ہوگئی۔ شعیب ملک نے اپنی ایک حالیہ پوسٹ میں بھارتی فلم ڈائریکٹر فرح خان کو سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔

اس کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے ساتھ خوشگوار موڈ میں نظر آرہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بچوں کو والدین بگاڑتے ہیں،تحقیق میں انکشاف

تفصیلات کے مطابق فرح خان گزشتہ روز 58 برس کی ہوگئیں۔ جس کی مبارکباد شعیب ملک نے دی اور اس کے ساتھ ہی ان کی ثانیہ مرزا سے علیحدگی کی افواہیں بھی دم توڑ گئیں۔ ان کے فینز بھی اس تصویر پر اپنے تاثرات کا اظہار کررہے ہیں۔ 

شعیب ملک نے انسٹاگرام سٹوری پر بھی یہ تصویر شیئر کی۔ جس میں وہ اپنی بیوی ثانیہ مرزا کے ساتھ کافی خوشگوار موڈ میں نظر آرہے ہیں۔ اس تصویر میں ثانیہ اور فرح خان کو گہرے نیلے لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔ جبکہ شعیب ملک نے سفید رنگ کی ٹی شرٹ پینٹ کے ساتھ پہن رکھی ہے۔ اس تصویر کی خاص بات سب کے چہرے پر مسکراہٹ ہے۔ شعیب نے ثانیہ کو پکڑ رکھا ہے اور وہ سب کیمرے کی جانب دیکھ رہے ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں: پانچ ایسی چیزیں جو رشتوں میں خلیج کا باعث بنتی ہے

ان کی پوسٹ پر ایک فین نے کمنٹ کیا کہ سکون کریں سب ٹھیک ہے۔ شکر ہے صلح ہوگئی ان کی۔ 

یاد رہے کہ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی شادی 2010 میں ہوئی تھی اور شعیب اس وقت سے دبئی میں رہائش پذیر ہیں۔ ان کے ہاں پہلے بیٹے ازہان کی پیدائش 2018 میں ہوئی تھی۔ 

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com