روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

گونر پنجاب سے اے این پی پنجاب کے وفد کی ملاقات

یوتھ ویژن نیوز (یاسر ملک سے )022گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے آج یہاں گورنر ہائوس لاہور میں اے این پی (پنجاب) کے سیکرٹری جنرل امیربہادر خان ہوتی نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔

ملاقات میں پنجاب کی سیاسی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کہا کہ پاکستان کو مضبوط اور خوشحال بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے جس کے لئے سب کو چاہئے کہ وہ اپنی ذمہ داری پوری کریں۔اُنہوں نے کہا کہ حکومت کا بنیادی مقصد صرف اور صرف عوام کی ترقی اور خوشحالی ہے۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ حکومت ملک کو درپیش بحرانوں سے نکالنے کے لئے مخلصانہ کوششیں کررہی ہے اور ان اقدامات کے نتیجے میں معیشت سمیت اہم شعبوں میں مثبت اثرات مرتب ہورہے ہیں۔
اس موقع پر جنرل سیکرٹری اے این پی(پنجاب)امیربہادرخاں ہوتی نے گورنر پنجاب کو پنجاب میں پختونوں کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔ اُنہوں نے کہا کہ پختونوں کی بڑی تعداد پنجاب میں مستقل رہائش پزیر ہے جنہیں شناختی کارڈ، ڈومیسائل اور پاسپورٹ سمیت دیگر مسائل کا سامنا ہے۔گورنر پنجاب نے پختونوں کو درپیش مسائل کو حل کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کی یقین دہانی کروائی۔ وفد میں جنرل سیکرٹری عوامی نیشنل پارٹی پنجاب امیر بہادر خان ہوتی، گلزیب خان اور فیصل خان سمیت دیگر بھی موجودتھے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com