روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

اسلامیہ یونیورسٹی اپنے اعلی تعلیمی معیار کے ساتھ تیزی سے کامیابی کی منازل طے کر رہی،وائس چانسلر ڈاکٹراطہرمحبوب

بہاولپور( علی رضا غوری سے )وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورانجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب نے کہا ہے کہ اسلامیہ یونیورسٹی اپنے اعلی تعلیمی معیار کے ساتھ تیزی سے کامیابی کی منازل طے کر رہی ہے

نئے کیمپس کے قیام سے ہزاروں طلبا کو ان کی دہلیز پر اعلی تعلیمی سہولیت میسر ہے اقلیتی ایم پی اے یدھسٹر چوہان کے ہمراہ رحیم یارخان کیمپس کے تفصیلی دورے کے موقع پر پندرہ ہزار فٹ پر تعمیر ہونے والی خوبصورت مسجد اپنی نوعیت کے پہلے منفرد گارڈن سیکالوجی ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام نمائش ڈے کیر ہ میڈیکل سینٹر اور سائنس لیب کی افتتاح اور سٹاف میٹنگ کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوے وائس چانسلر نے کہا کہ رحیم یارخان کیمپس نے مختصر عرصے میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے کیمپس کے ریگستان کو نخلستان میں تبدیل کر کے شاداب وسرسبز بنایا ہے ڈائریکٹرکیمپس اور اسی کی ٹیم مبارکباد کے قابل ہے وائس چانسلر نے اکیڈمک بلاک اور نئی بسوں کی فراہمی کے لیے نئے پجٹ میں فنڈزکی فراہمی کا وعدہ کیا انہوں نے سٹاف پر زور دیا کہ وہ اپنی تمام صلاحیتیںبہتر کارکردکی کے لیے وقف کریں اور رحیم یارخان کیمپس کو مثالی کیمپس بنایں ڈائریکٹرکیمپس میاں عمیر اشرف نے یونیورسٹی کے مختلف شعبوں کی کارکردگی اور نے کاموں کے بارے میں آگاہ کیا ڈپٹی رجسٹرار فصیحہ نرگس کیمپس کواڈینیٹر فہد جاوید ڈایریکٹر اکیڈمک منور حسین انچارج اسٹیٹ کیریئر شاہد حسین ڈاکٹر فرخ جلیل ڈاکٹر نعیم شفقت عبداشکور سیکورٹی افسر ودیگر ہمراہ تھے وائس چانسلر نے تمام شعبوں کے تفصیلی دورے کے دوران متعلقہ سربراہ کو بہتری لانے کے لیے ضروری ہدایات بھی کیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com