روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار لال سہانرا کے جنگل سے لکڑی چوری پر ڈپٹی کمشنر بھاولپور کی چوروں کے خلاف کاروائی یوم مزدورکی مناسبت سےاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں تقریب کا اہتمام جنوبی ایشیا کے تہذیبی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ماہرین مصروف عمل پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل یکم مئی 2024 یومِ مزدور پر ریلیاں، جلسے، اجرت میں اضافے کا مطالبہ

بہاولپوربارایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات، چیرمین الیکشن بورڈ محمدخالد ڈاونج نےنتائج کا اعلان کر دیا

بہاول پور( عمران قذافی سے ) بہاول پوربارایسوسی ایشن الیکشن2022-23 ‘انتخابا ت خوش اسلوبی سے ہوئے سارا دن گما گمی رہی ‘چیرمین الیکشن بورڈ بہاول پوربار ایسوسی ایشن ملک محمدخالد ڈاونج کے مطابق بہاول پوربارایسوسی ایشن کے الیکشن میں ٹوٹل 1001 ووٹ کاسٹ ہوئے جس میں 516 ووٹ عہدہ صدارت کے لئے ملک الطاف نواز چنڑ ایڈوکیٹ لے کر جیت حاصل کی جبکہ ‘چوہدری محمد جمیل ایڈوکیٹ امیدوار برائے صدرات نے 389 حاصل کر سکے جبکہ 96 ووٹ مسترد ہوئے اور جنرل سیکریٹری کے عہدہ کیلئے محمد فہد خان ایڈوکیٹ’ 598 ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے مد مقابل قاضی اے ڈی نذیرایڈوکیٹ’ نے 322 ووٹ حاصل کیے ہیں اور 24 ووٹ مسترد ہوئے ہیں فنانس سیکریٹری کے عہدہ کے لئے محمد مختیارایڈوکیٹ 291‘محمداظہرایڈوکیٹ امیدوار607 ووٹ حاص کیے ہیں اور 48 ووٹ مسترد ہوئے ہیں جبکہ باقی عہدہ کے لئے امیدواران پہلے ہی بلامقابلہ کامیاب ہوچکے ہیں

اعجاز انصارسنیئر ایدڈووکیٹ سپریم کورٹ ووٹ کاسٹ کررہے ہیں
مہناز عباسی ایدڈووکیٹ ہائی کورٹ ووٹ کاسٹ کررہی ہیں
محمداظہر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے
محمد نوید ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے
فیصع جمیل ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے
50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com