سپریم کورٹ نے مجسٹریٹ سسٹم سے متعلق کیس میں لارجر بنچ بنانے کی سفارش کر دی
یوتھ ویژن : واصب ابراہیم غوری سے سپریم کورٹ آف پاکستان نے جمعرات کو ’مجسٹریٹ سسٹم‘ کا معاملہ لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے ججز کی کمیٹی کو بھجوا دیا۔
اسلام آباد یوتھ ویژن نیوز تازہ ترین۔ 14 مارچ2024ء) سپریم کورٹ آف پاکستان نے جمعرات کو ’مجسٹریٹ سسٹم‘ کا معاملہ لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے ججز کمیٹی کو بھجوا دیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیو لیک کیس میں موبائل کمپنیوں سے جواب طلب کرلیا
جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے مذکورہ کیس کی سماعت کی۔
عدالت نے کہا کہ یہ معاملہ آئینی تشریح سے متعلق ہے اس لیے اس کی سماعت لارجر بنچ کے ذریعے کی جائے۔ یہ معاملہ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے تحت جج کی کمیٹی کے سامنے رکھا جائے گا۔
Load/Hide Comments