روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار

واسا لاہور کی بہترین کارکردگی کو اب بین الاقوامی سطح پر سراہا جانے لگا

لاہور (مبشر بلوچ سے )جاپان انٹرنیشنل کارپوریشن آف ویلفیئر سروسز کے وفد کا واسا ہیڈ آفس دورہ کیا ایم ڈی واسا سید زاہد عزیز کی سربراہی میں میٹنگ کا انعقاد

جائیکا جاپان کے وفد کی ایم ڈی واسا سید زاہد عزیز کو پانچویں انٹرنیشنل کانفرنس ایگزیکٹو فورم میں شرکت کی خصوصی دعوت

اس انٹرنیشنل کانفرنس ایگزیکٹو فورم میں پورے ایشیاء سے پانی کے شعبہ میں بہترین کارکردگی دکھانے والوں کو بلایا جائے گا

پانی کے شعبہ سے تعلق رکھنے والے ایکسپرٹس اپنے تجربات سے آگاہ کریں گے۔جائیکا وفد ایم ڈی واسا سید زاہد عزیز نے لاہور میں بنائے جانے والے زیر زمین واٹر ٹینک، وضو کے پانی کی ری سائیکلنگ سمیت دیگر منصوبوں کے متعلق وفد کو بتایا

واسا لاہور کی پانی کی بچت کے حوالے سے کیے گئے اقدامات قابل تعریف ہیں۔ اجلاس میں جائیکا کے ٹیکنیکل ایڈوائزر ٹورو ٹومیوکا اور ٹیکیو یاماگوچی نے شرکت کی جاپانی وفد نے زیر زمین ٹینک واٹر فلٹریشن پلانٹ اور واسا ٹریننگ سنٹر کا دورہ بھی کیا

واسا کا وفد 2022 میں اس انٹرنیشنل کانفرنس میں شرکت کرے گا۔ واسا لاہور کے پانی کی بچت اور دیگر منصوبوں کے متعلق اپنا مقالہ دنیا کے سامنے پیش کرے گا۔ ایشیائی ممالک کو واسا لاہور اور واسا لاہور کو اقوام عالم کے تجربات سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ ان تجربات کی روشنی میں لاہور کے نکاسی و آب اور پانی کے ترسیلی نظام میں مزید بہتری کے موقع پیدا ہوں گے۔ لاہور کی طرف سے ڈی ایم ڈی آپریشن محمد غفران ڈی ایم ڈی انجینئرنگ محمد منان ڈائریکٹر پلاننگ ذیشان بلال ڈپٹی ڈائریکٹر فضا انجم ،نضرت نعیم نے شرکت کی ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com