روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

سراج الحق کا الیکٹرک لائسنس کی تجدید کیخلاف عدالت جانےکا اعلان

یوتھ ویژن : قاری عاشق حُسین سے جماعت اسلامی نے کےالیکٹرک کے لائسنس کی تجدید کے فیصلے کے خلاف عدالت جانےکا اعلان کردیا۔

کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی کو بجلی سپلائی کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک کو دئیے گئے لائسنس کوعدالت میں چیلنج کریں گے۔

بلاول کا اقتدار میں آکر 17وزارتیں بند کرنے کا اعلان

یوتھ ویژن نیوز کے الیکٹرک سب سے مہنگی بجلی بنارہی ہے، عوام دشمن کے الیکٹرک کسی بھی طرح قابل قبول نہیں ، کےالیکٹرک کی اجارہ داری کو توڑیں گے، کےالیکٹرک کی اجارہ داری ختم کرکےعوام کونجات دلائیں گے، کےالیکٹرک کے لائسنس کو کینسل کرائیں گے۔

حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ مینڈیٹ کے ساتھ جماعت اسلامی آئے گی تو کراچی کی گنتی پوری کرائے گی، پہلا نقطہ یہ ہے کہ شہر کی گنتی پوری کی جائے۔انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی بھاری مینڈیٹ سے آئے گی، ہم کراچی کے لوگوں کے لیے ہیلتھ کارڈ جاری کریں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com