پاک فوج نے اقلیتوں کے قومی دن پر اقلیتی برادریوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 493.7 ملین ڈالر کا اضافہ بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ضمانت مل گئی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے پاکستان نے ’استحکام‘ کے حصول کے لیے امریکا سے چھوٹے ہتھیار مانگ لیے کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ڈگری شو کا شاندار انعقاد میدان عرفات میں پاکستانی بچے کی پیدائش اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے برطانوی ہائی کمشنر، محترمہ جین میریٹ کی ملاقات پاکستان اور روس کا کثیر الجہتی پلیٹ فارمز پر ہم آہنگی اور باہمی تعلقات کو مضبوط کرنے کا عزم پاکستان کا اقوام متحدہ ای گورنمنٹ انڈیکس میں 14 درجے کا زبردست اضافہ چین کا تائیوان کو ہتھیار فروخت کرنے والی 9 امریکی کمپنیوں کی املاک منجمد کرنے کا اعلان بغیر فضل الرحمان کی حمایت کے آئینی ترامیم ناممکن ہے، بلاول بھٹو سندھ حکومت نے بارش سے متاثرہ کراچی کی سڑکوں کی مرمت کے لیے 1.5 ارب روپے کی منظوری دے دی مولانا فضل الرحمٰن نے آئینی ترامیم کو ناقابل قبول اور ناقابل عمل قرار دے دیا پی ٹی آئی کا مینارِ پاکستان ریلی سے قبل گرفتاریوں کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع آئینی ترمیم کے بجائے عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دیا جائے، مفتاح اسماعیل حکومت کا آئینی ترامیم پر بار ایسوسی ایشنز کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ،وزیرِ قانون اعظم نزیرتارڑ

اسلامو فوبیا ،، عالمی سطح پر مذاہب ، تہذیب و امن میں ایک انتشار

تحریر انیسہ کنول ،،

دنیا میں بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا کے رجحانات پر غور کرتی ہوں تو ایسا معلوم ہوتا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر مختلف عناصر نے خصوصی طور پر اسلام کو مسیحیت، یہودیت اور ہندو ازم کے سامنے ایک دہشت کا نشان بنا دیا ہے اور اس سلسلے میں عالمی استعماری عناصر قوتوں نے ایک گھناؤنا کردار ادا کیا۔ مشرقی وسطیٰ میں ہونے والی خانہ جنگی کو مصر ، شام ، لیبیا ، کو اسلامک دہشت کردی کے طور پر پیش کیا گیا۔ اور عراق پر حقائق کے برعکس کیمیائی ہتھیاروں کا الزام لگاتے ہوئے تباہ و برباد کر دیا گیا لیکن آج تک کسی قسم کے کیمیائی ہتھیار عراق کی تحویل سے ثابت نہ ہوئے لیکن مسلمانوں اور اسلام کے متعلق یہ گمان ضرور پیدا کر دیا گیا کہ مسلمان مسیحی ، ہندو، اور یہودیوں ،کے دشمن ہیں جب کہ نا تو اسلام میں ایسی تعلیمات ہیں کہ وہ تمام مذاہبِ کا دشمن ہو، نا ہی مسلمانوں میں ایسی کوئی بات ہے کہ وہ دیگر مذاہب کے دشمن ہوں،،


 اس سلسلے میں اقوام متحدہ نے گراں قدر پالیسیز بناتے ہوئے اسلامو فوبیا کے خلاف قرارداد منظور کی اور پوری دنیا کے اندر یہ شعور پیدا کیا کہ بین المذاہب ہم آہنگی پوری دنیا کے اندر پیدا ہو ، اس سلسلے میں پاکستان میں موجود مختلف مکاتب کے علما نے خصوصی طور پر مختلف مذاہب کے علما کے ساتھ متعدد مجالس کا اہتمام کیا جس کی وجہ سے پاکستان میں بھی اسلامی تعلیمات کے مطابق تمام مذاہب میں امن اور بھائی چارے کی فضا قائم ہوئی لیکن بین الاقوامی سطح پر ایسی بہت سی مشترکہ کاوزینں ، اور بین المذاہب مکالمے دنیا کو پر امن بنانے کے لیئے منعقد ہونا انتہائی ضروری ہے۔


حالیہ دنوں میں امریکہ ، نیوزی لینڈ ، اور ناروے میں اسلامو فوبیا کے متعلق جو واقعات ہوئے، ان کے سد باب کے لیے عالمی سطح پر بین المذاہب ہم آہنگی پر قانون سازی کی گئی اور اس سلسلے میں ناروے حکومت نے قرآن پاک اور مقدس کتب کی بے حرمتی پر قانون سازی کا اہتمام بھی کیا اور سزائیں مقرر کیں اب عالمی سطح پر اس امر کی انتہائی ضرورت ہے کہ تمام ممالک مل بیٹھ کر بین المذاہب ہم آہنگی متفقہ قانون سازی کریں اور دنیا میں پائیدار امن پیدا کر سکی

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com