پاک فوج نے اقلیتوں کے قومی دن پر اقلیتی برادریوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 493.7 ملین ڈالر کا اضافہ بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ضمانت مل گئی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے پاکستان نے ’استحکام‘ کے حصول کے لیے امریکا سے چھوٹے ہتھیار مانگ لیے کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ڈگری شو کا شاندار انعقاد میدان عرفات میں پاکستانی بچے کی پیدائش اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے برطانوی ہائی کمشنر، محترمہ جین میریٹ کی ملاقات پاکستان اور روس کا کثیر الجہتی پلیٹ فارمز پر ہم آہنگی اور باہمی تعلقات کو مضبوط کرنے کا عزم پاکستان کا اقوام متحدہ ای گورنمنٹ انڈیکس میں 14 درجے کا زبردست اضافہ چین کا تائیوان کو ہتھیار فروخت کرنے والی 9 امریکی کمپنیوں کی املاک منجمد کرنے کا اعلان بغیر فضل الرحمان کی حمایت کے آئینی ترامیم ناممکن ہے، بلاول بھٹو سندھ حکومت نے بارش سے متاثرہ کراچی کی سڑکوں کی مرمت کے لیے 1.5 ارب روپے کی منظوری دے دی مولانا فضل الرحمٰن نے آئینی ترامیم کو ناقابل قبول اور ناقابل عمل قرار دے دیا پی ٹی آئی کا مینارِ پاکستان ریلی سے قبل گرفتاریوں کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع آئینی ترمیم کے بجائے عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دیا جائے، مفتاح اسماعیل حکومت کا آئینی ترامیم پر بار ایسوسی ایشنز کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ،وزیرِ قانون اعظم نزیرتارڑ

چائنا حکومت نے پاکستانی طلباء کے لیے سکلرشپ کا اعلان کر دیا

پاکستان 14 اگست سے چینی شہریوں کو مفت ویزے جاری کرے گا۔

یوتھ ویژن : چائنا اسکالرشپ کونسل (سی ایس سی) نے دونوں ممالک کے تعلیمی نظاموں کے درمیان تعاون کو بڑھانے کے لیے چینی یونیورسٹیوں میں پاکستانی محققین اور طلبہ کے لیے تحقیق اور مطالعہ کے مواقع شروع کیے ہیں۔


چین کی حکومت نے حکومت پاکستان کی جانب سے تعلیمی سال 2024-2025 کے لیے ان وظائف کے لیے ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) کو نامزد کیا ہے۔ اس اقدام کا بنیادی مقصد بیچلرز، ماسٹرز یا پی ایچ ڈی کی ڈگریاں حاصل کرنے والے غیر ملکی طلباء اور محققین کے لیے تعلیمی مواقع پیدا کرنا اور فروغ دینا ہے۔ پروگرام کے لیے درخواستیں متعلقہ HEC پورٹل یا CSC کے پورٹل پر 28 دسمبر تک جمع کرائی جا سکتی ہیں۔

آسٹریلیا نے پاکستانیوں سمیت بین الاقوامی طلباء کے لیے بغیر IELTS کے مکمل فنڈڈ سکلرشپ 2024 کا اعلان کردیا

HEC کے مقامی ذرائع کے مطابق، مزید تفصیلات کے لیے درخواست دہندگان سرکاری ویب سائٹ پر جا سکتے ہیں۔

HEC کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق، CSC – جسے چین کی وزارت تعلیم نے سونپا ہے – چینی حکومت کے اسکالرشپ پروگرام کے اندراج اور انتظام کے لیے ذمہ دار ہے۔ مزید برآں، چینی حکومت کے اسکالرشپ پروگرام 2024-25 کے تحت صرف ان درخواست دہندگان پر غور کیا جاتا ہے جن کے پاس درست ہائر ایجوکیشن اپٹیٹیوڈ ٹیسٹ (HAT) یا ہائر ایجوکیشن انڈرگریجویٹ اسٹڈیز ایڈمیشن ٹیسٹ (USAT) سکور ہے (جو 01 جنوری 2022 کے بعد حاصل کیا گیا ہے)۔

نامزد چینی یونیورسٹیاں سائنس، انجینئرنگ، زراعت، طب، معاشیات، قانونی علوم، انتظام، تعلیم، تاریخ، ادب، فلسفہ اور فنون لطیفہ میں مختلف قسم کے تعلیمی پروگرام پیش کرتی ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com