روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا موسم گرما 2024 کی چھٹیوں کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا شہرقائد میں تعلیم برائے فروخت اسکولز کی بھرمار لال سہانرا کے جنگل سے لکڑی چوری پر ڈپٹی کمشنر بھاولپور کی چوروں کے خلاف کاروائی یوم مزدورکی مناسبت سےاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں تقریب کا اہتمام

نیدرلینڈز کیخلاف پاکستانی ٹیم لڑکھڑا گئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ 2023 میں پاکستان اور نیدرلینڈز کی ٹیمیں آج حیدرآباد کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں مدِ مقابل ہیں۔ 

بھارت کی میزبانی میں کھیلے جانے والے ورلڈکپ کے 13 ویں ایڈیشن کے دوسرے میچ میں نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان کی طرف سے فخر زمان اور امام الحق نے اوپننگ کی۔

قومی ٹیم نے شروعات میں مایوس کُن کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ اوپننگ بلے باز فخر زمان 12 اور امام الحق 15 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ تیسرے نمبر پر آنے والے کپتان بابر اعظم بھی ٹیم کو سہارا نہ دے سکے اور 5 رنز بنا کر پویلین لوٹے۔

مڈل آرڈر بلے باز سعود شکیل اور محمد رضوان نے پاکستان کی لڑکھڑاتی بیٹنگ لائن اپ کو سنبھالا۔ دونون بلے بازوں نے نصف سنچریاں اسکور کرکے 100 رنز کی پارٹنرشپ کی۔ اس طرح پاکستان کا مجموعی اسکور 160 تک جاپہنچا۔ نیدرلینڈز کے خلاف قومی ٹیم کی بیٹنگ اس وقت جاری ہے۔

بابر الیون کی بات کی جائے تو شاداب خان، فخر زمان، امام الحق، محمد رضوان، سعود شکیل، افتخار احمد اور محمد نواز شامل ہیں جبکہ گیند بازوں میں شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، حسن علی پلیئنگ الیون کا حصہ ہیں۔

نیدرلینڈز کی پلیئنگ الیون میں کپتان سکاٹ ایڈورڈز، میکس او داؤد، وکرامجیت سنگھ، ویسلے باریسی، بیس ڈے لیڈے، ٹیجا ندانامارو، شارز احمد، لوگان وین بیک، طین ڈیر میروی، پال وین مییکیرین اور آریان دت شامل ہیں۔قومی ٹیم کے ورلڈکپ سفر کا آغاز جیت کی صورت میں ہوا تو پاکستان ورلڈکپ ٹیبل پر دوسرے نمبر پر آجائے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com