بھاولپور میں مکان کی چھت گر گئی، خاتون جانبحق
یوتھ ویژن نیوز : بھاولپور محلہ نور شاہ بخاری میں مکان کی بوسیدہ چھت گِرنے سے بزرگ خاتوں ملبہ میں دب گئی، ریسکو 1122 کی ٹیم نے ریسکیو آپریشن کر کے خاتون کو ملبہ سے نکال لیا ـ
لیکن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے بیوہ خاتون جان کی بازی ہار گئی۔۔
80 سالا بیوہ خاتون کا نام گلزار مائی تھا جو اکیلی کچے مکان میں رہتی
Load/Hide Comments