کوئٹہ: والی تنگی کے قریب سیکورٹی فورسز کی پوسٹ پر دہشتگردوں کی فائرنگ صوبیدار قیصررحیم شہید
کوئٹہ: والی تنگی کے قریب سیکورٹی فورسز کی پوسٹ پر دہشتگردوں کی فائرنگ
فائرنگ کے تبادلے میں صوبیدار قیصر رحیم شہید ہوگئے
اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد بھی جہنم واصل کردئیے گئے
Load/Hide Comments