آرٹس کونسل پاکستان کا سب سے بڑا ثقافتی ادارہ بن چکا ہے۔مرتضیٰ سولنگی بھارت کےغیرقانونی زیرتسلط کشمیرمیں کشمیریوں کی نسل کشی سے انسانی المیہ جنم لےرہا ہے،نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ ملک میں معاشی استحکام لانا حکومت کی اولین ترجیح ہےنگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ پاکستان کوپ 28 میں موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے سالانہ 100 ارب ڈالر کی فراہمی کے وعدوں پرعملدرآمد کا منتظر ہے، وزیراعظم اسلامو فوبیا نےانتہا پسندی، نفرت اور مذہبی عدم برداشت کو جنم دیا ہے،وزیراعظم انوارالحق کاکڑ پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کی کلید کشمیر ہے،کشمیر پر سلامتی کونسل کی قراردادوں پرعملدرآمد یقینی بنایا جائے،وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب فرمائشی پروگرام بند،خسارے سے نکلنے کی شروعات،اسلامیہ یونیورسٹی نے شہر سے باہر چلنےوالی تمام بسیں بند کر دیں نوٹیفکیشن جاری وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے چین کے نائب صدر ہان ژینگ کی ملاقات، سی پیک منصوبوں پر مسلسل پیش رفت پر اطمینان کا اظہار ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کردی مذہبی شدت پسندی پوری دنیاکا مسئلہ ہے،مودی حکومت اقلیتوں کے حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کر رہی ہے،مشعال ملک

75سالوں میں مملکت اسلامیہ پاکستان کیوں نہیں بنا۔۔۔۔!!

ٹائٹل: بیدار ھونے تک

کالمکار: جاوید صدیقی

دنیا کی سپر طاقت کہلانے والا ملک امریکہ بزدلی لومڑی چالاکی مکاری منافقت دھوکہ دہی اور جھوٹ کے بل بوتے پر دجالی صیہونی یہودی منفی کارفرمائیوں میں رہ کر لاکھوں نہیں کڑوروں دنیا کے انسانوں کو قتل کرچکا ھے۔ اس بد ذات ملک نے ہمیشہ مسلم دنیا کو ہی نشانہ بنائے رکھا ھے جسکی سب سے بڑا ثبوت عراق شام اردن فلسطین لبنان اور افغانستان ملک کو بمباری گولہ باری سے تباہ کیا اور ایران پر ظالمانہ پابندیاں عائد رکھیں دوسری جانب پاکستان کو اپنا غلام اور بکری بنائے رکھا اس میں ہر طبقہ ہر ادارہ ہر بڑی شخصیت خاص طور سے آشرفیہ نوکر شاہی اور ایلیٹ طبقہ نے ملک غداری میں بڑا منفی کردار ادا کرتے رہیں ھیں، ملک و قوم آج تک انکے گناہوں کی سزا بھگت رھے ھیں، سونے پے سہاگہ یہ کہ مقتدر قوتیں ھوں یا منصفین انھوں نے بھی خوب ہاتھ دھوئے یہی وجہ ھے کہ نطفہ حرام لوگوں نے اپنی غلاظت و خباثت سے اس ملک عزیز پاکستان کو انتہائی گدلا کرڈالا ھے۔

اب اس ملک میں کوئی لسانی مذہبی قوم نہیں صرف اور صرف ظالم اور مظلوم قوم ھیں یہ ہر جگہ ہر مقام ہر منصب ہر اختیار اور ہر گروہ تنظیم جماعت میں موجود ھیں۔ ظالم عیش و تعائش کیساتھ جینا چاہتے ھیں اسی سبب وہ ہر ایک سے مقدم رہ کر اپنی من مانیاں کرتے ھیں ان کے نزدیک لوگوں کو مار ڈالنا عزت تار تار کرنا ظلم و بربریت ڈھانہ کوئی معنی و اہمیت نہیں رکھتا یہ مظلوم اور غریب قوم گویا انکے پاؤں کی مٹی ھوں۔

دوسری جانب مظلوم اور غریب قوم خود اپنے اوپر اس قدر خوف چڑھائی بیٹھی ھے کہ کوئی خود بہ خود خدائی طاقت انکی مدد کو آں پہنچے گی یہ اس قدر جاہلیت گمراہی اور لاشعوری میں ھیں کہ انہیں خود پر اعتماد ہی نہیں کہ آیا وہ انسان بھی ھیں کہ کہیں اسی کشمکش اور بزدلی کے نتیجہ میں کبھی خود کو آگ لگا بیٹھتے ھیں تو کبھی خاندان سمیت خود کشی کر بیٹھتے ھیں۔ اللہ تبارک تعالیٰ نے قرآن پاک میں سورة رعد: آیت ۱۱ میں فرمایا۔۔ ترجمہ: بیشک اللہ کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا؛ جب تک وہ خود اپنے آپ کو نہ بدل ڈالے اور جب اللہ کسی قوم کو برے دن دکھانے کا ارادہ فرماتا ہے تو پھر اُسے کوئی ٹال نہیں سکتا اور اللہ کے سوا ایسوں کا کوئی بھی مددگار نہیں ہوسکتا۔۔۔۔

معزز قارئین!! یاد رکھئے پاکستان کے حالات کے براہ راست ذمہ دار یہ لگ بھگ چوبیس کڑور پاکستانی ھیں، چند ہزار کی مغلوب بنی بیٹھی ھے اور یہ چند ہزار امریکہ اسرائیل نیٹو کی غلام اور دلال ھیں جو حقیقت میں اللہ سبحان تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کے منافی دین کے مخالف ھیں یہی سبب ھے کہ ٧٨ سالوں میں ابتک مملکت اسلامیہ پاکستان کیوں نہیں بنا کیوں نہی نظام مصطفٰی ﷺ رائج نہیں ھوا وجہ ھم اور ھماری قوم صرف کتوں کی طرح کھانے پینے تک محدود رہی کبھی نہ علم و شعور کی طرف بڑھے اور نہ ہی قرآن و احادیث کا مطالعہ و تحقیق جاری رکھی البتہ محلہ کے مولوی ملا تک محدود رھے اور عالم دین ہوں یا محدث انھوں نے بھی موثر کردار ادا کرنا ترک کردیا یہ کہہ کر کہ جاہل مطلق ھیں انہیں انکے حال پر چھوڑ دو نتیجہ یہ قوم بھٹکنے لگی جعلی پیر منافق و فاسق و فاجر اور دنیا پرست مذہبی رہنماؤں کو اپنا آقا ماننے لگی اور امت سے قوم پھر قوم سے نسل پرست مسلک پرست ھوتی چلی گئی آج پاکستان میں نہ کوئی قوم ھے اور نہ ہی کوئی لیڈر و رہنما۔

اب بھی وقت ھے کہ پہلے پاکستانی امت محمدی ﷺ بن جائیں کیونکہ صرف امت بنیں رہیں گے تو دنیا میں سرخرو باوقار باعزت رہ سکیں گے بصورت ذلت رسوائی بربادی و تباہی اور اذیت موت انکا مقدر بن جائیگی۔ بہترین پاک و شفاف پرسکون خوشحال پرامن معاشرے اور زندگی کیلئے ناگزیر بن گیا ھے کہ اب احتجاج نہیں برائی اور ظلم کے خلاف جہاد کریں یعنی جہاد فی سبیل اللہ جب اللہ اور اسکے محبوب ﷺ کے دین کیلئے جہاد کریں گے تو کامیابی یقینی ھوگی انشاءاللہ ان نام نہاد مذہبی ٹھیکیداروں کیساتھ نہیں بلکہ انکے ساتھ جنہیں آپ اچھی طرح جانتے پرکھتے ھوں جو مخلص بھی ھوں اور سچے ایماندار بھی یہ عمل پوری قوم کو یکجا ھوکر بھرپور طریقہ سے برائی اور ظلم کے خلاف اعلان جنگ کرکے بھرپور طریقہ سے کرنا ھے مر گئے تو شہید زندہ رھے تو غازی تو پھر انشاءاللہ پاکستان پاک ھوکر مملکت اسلامیہ پاکستان بنکر دنیا میں جگمگائے گا انشاءاللہ تعالیٰ ۔۔۔۔۔۔!

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com