روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

جفرایکسپریس ٹرین کے عملے سے منشیات برآمد

یوتھ ویژن نیوز : اے این ایف نے بڑی کاروئی کرتے ہوئے بذریعہ ٹرین منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی سرکاری سامان کی پیٹی سے منشیات برآمد کرلی۔

اے این ایف کے ترجمان کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے ٹرین کے ذریعے اسمگلنگ ہونے والے منشیات کو روکنے کیلئے کریک ڈاؤن جاری کیا ہوا ہے۔ انٹیلی جنس کی خفیہ اطلاع  پر باقاعدہ منصوبہ بندی کرتے ہوئے مختلف جنکشنز اور ٹرینوں کی آمد درآفت کی کڑی نگرانی کی گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: روپے کی گرتی قدرسےاغواکارپریشان، تاوان ڈالروں میں مانگنے لگے

اس دوران راولپنڈی، پشاور، لاہور، کراچی اور کوئٹہ سمیت ملک بھر کے تمام بڑے جنکشنز پر تمام ٹرینوں کو چیک کیا گیا۔

ٹرینوں کی نگرانی کے دوران خفیہ اطلاع پر جعفر ایکسپریس میں گجرات جنکشن پر ایک کارروائی کے دوران جعفر ایکسپریس ٹرین کے انچارج گارڈ اور اسسٹنٹ ایگزامینر الیکٹرک کو گرفتار کیا ہے ۔ سامان کی تلاشی لینے پر ملزمان کی سرکاری پیٹی سے 4 کلوگرام چرس برآمدی کے ساتھ 2 کلوگرام افیون بھی برآمد کر لی گئی۔

ملزمان ٹرین کے زرئعے سے منشیات راولپنڈی سے جیکب آباد اسمگل کرنے کی کوشش میں تھے۔ وقوعے کے بعد تمام بڑے ریلوے جنکشنز اور ٹرینوں کی نگرانی کو مزید سخت کر دیا گیا ہے ، دونوں ملزمان راولپنڈی کے رہائشی ہیں ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت نےجادوں ٹونےاورتعویذ پرپابندی عائد کردی

 گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جا ری ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com