ویب ٹیلی سکوپ کی مدد سے پہلی بارستاروں کے رِنگ نیبولا کا غیرمعمولی نظارہ
یوتھ ویژن نیوز: (مانچسٹر) ویب ٹیلی سکوپ کی مدد سے پہلی بارستاروں کے رِنگ نیبولا کاغیر معمولی نظارہ کیا گیا۔
نئے مشاہدات سے پتہ چلے گا کہ ستارہ اپنے گیسی ماحول کو پیچیدہ مالیکیولزمیں کیسے بدلتا ہے۔ نیبولا زمین سے تقریباً دو ہزار چھ سو نوری سال کے فاصلے پر واقع ہے۔
ماہرین فلکیات کے مطابق نیبولا کو مرتے ہوئے ستارے کی باقیات کا گھر بھی کہا جاتا ہے، ہائی ریزولیوشن تصاویر نیبولا کے پھیلتے ہوئے خول کی پیچیدہ تفصیلات کو ظاہر کرتی ہیں
Load/Hide Comments