ایپل کیلئےتیار کردہ جوتا 50 ہزار ڈالر میں فروخت کیلئے پیش
یوتھ ویژن نیوز : ایپل کیلئے خصوصی طور پر تیار کردہ ایک نایاب جوتے کو 50ہزارڈالر میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا۔
جوتا صرف ملازمین کے لیے 1990کی دہائی میں بنایا گیا تھا اور ایک کانفرنس میں دیا گیا تحفہ تھا۔اس سے پہلے عوام کو یہ جوتا کبھی فروخت نہیں کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: آسمانی بجلی نے خاتون کی قسمت بدل دی
اس اسنیکر کا اوپری حصہ سفید چمڑے کا ہے جبکہ اس کے پیچھے ایپل برانڈ، قوس قزح کے رنگ کا سیب ہے۔ ایپل کا پرانا رینبو لوگو اور فیتوں کے ساتھ بنایا گیا ہے۔ جوتے کی ایڑی میں ایئر کشن ہے ۔اس کے باکس میں سرخ فیتوں کا متبادل جوڑا بھی شامل ہے
Load/Hide Comments