پاکستان کرکٹ ٹیم کھلاڑی فواد عالم بیٹے کےباپ بن گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز فواد عالم کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر نومولود بچے کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے فواد عالم نے مداحوں کو بیٹے کی پیدائش کی اطلاع دی۔
یہ بھی پڑھیں: مہندرا سنگھ دھونی کیا کرنے والے ہیں؟ بیوی ساکشی نے سب بتا دیا
شیئر کی گئی پوسٹ میں فواد عالم نے لکھا کہ اس کرم کا شکر کروں کیسے ادا، اللہ پاک نے اپنی رحمتوں کے بعد اپنی نعمت سے بھی نواز ہے ۔ قومی بلے بازنے اپنی پوسٹ میں مداحوں سے دعا کی درخواست بھی ک
واضح رہے کہ 2011 میں فواد عالم نے سمرین فواد سے شادی کی تھی، 2018 میں فواد عالم کو اللہ نے بیٹی کی رحمت سے نواز ا جس کا نام فاطمہ ہے۔
Load/Hide Comments