روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ انسٹی ٹیوٹ آف فزکس اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کےز یر اہتمام دوسری بین الاقوامی کانفرنس برائے ایمرجنگ ٹرینڈز ان فزکس 2024 وزیراعظم شہباز شریف کا شمالی وزیرستان میں گرلز سکول کی فوری تعمیر کرنے کا اعلان سال 2024 پیرس سائبر سیکیورٹی کے بے مثال خطرے کا سامنا کرنے کی تیاری کر رہا ہے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی شرح میں کمی کی تجدید امیدوں پر 700 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ عمران خان نےعارف علوی کو ’اہم‘ کام سونپ دیا پاکستان نے ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کے لیے چین کی مدد طلب کر لی 9 مئی کی برسی آرمی چیف نے تحمل کو کمزوری سمجھنے کے خلاف انتباہ کیا مودی کی بی جے پی نے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے الزام لگا دیا نیپرا نے مئی کے بجلی کے بلوں میں ایف سی اے میں 2.83 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی پی ٹی آئی قیادت نےعمران خان کو تمام مسائل پر سے گمراہ رکھا، شیر افضل مروت

مہندرا سنگھ دھونی کیا کرنے والے ہیں؟ بیوی ساکشی نے سب بتا دیا

دھونی فلم انڈسٹری میں قدم رکھ سکتے ہیں، اہلیہ ساکشی کاانکشاف

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی اہلیہ ساکشی کا کہنا ہے کہ دھونی اداکاری کے شعبے میں قدم رکھ سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: محکمہ صحت اور ایل ڈی اے نے پی ٹی آئی کی سینیٹرزڈاکٹرزرقاکا کلینک سیل کردیا

ساکشی نے چنئی میں پریس کانفرنس کے دوران اپنے خاوند کے اداکاری میں ڈیبیو سے متعلق بات کی۔

دھونی اور ساکشی نے حال ہی میں نئے پروڈکشن ہاؤس "دھونی انٹرٹینمنٹ” کا اعلان کیا تھا، تامل فلم ‘لیٹس گیٹ میریڈ’ دھونی انٹرٹینمنٹ کی پہلی فلم ہے۔

چنئی میں اپنے پروڈکشن ہاؤس کی بنائی گئی پہلی فلم پروموٹ کرنے کےلیے ساکشی پریس کانفرنس کر رہی تھیں۔

اس دوران انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اگر دھونی کے مطابق فلم ہوئی تو وہ ضرور کریں گے، وہ کیمرے سے شرماتے نہیں ہیں۔

ساکشی کا کہنا تھا کہ دھونی 2006 سے اشتہارات کےلیے اداکاری کر رہے ہیں اور وہ کیمرے سے خوفزدہ نہیں ہوتے، تو اگر کوئی اچھا کام ملا تو وہ ضرور کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: پروفیسر ڈاکٹر نوید اختر نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے وائس چانسلر کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

سابق کرکٹر کی اہلیہ نے ایک اور سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ دھونی ایکشن فلمیں کرتے ہوئے اچھے لگیں گے کیونکہ وہ ہمیشہ ایکشن میں رہتے ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com