روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ جنوبی ایشیا کے تہذیبی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ماہرین مصروف عمل پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل یکم مئی 2024 یومِ مزدور پر ریلیاں، جلسے، اجرت میں اضافے کا مطالبہ کاشتکار زیادہ سے زیادہ کپاس لگائیں اور ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں،حافظ محمد شفیق حکومت پاکستان کا آئندہ بجٹ 2025،26 میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کا اعلان یوم مزدورکے موقع پرصدرِ پاکستان اور وزیر اعظم پاکستان نے مزدوروں کے لیے محفوظ، صحت مند ماحول کو یقینی بنانے کا عہد کر لیا جنرل عاصم منیر سے برطانوی آرمی چیف کی سال 2024 کی جی ایچ کیو میں اہم ملاقات پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے پاکستان میں 2 کروڑ افراد کو انٹرنیٹ تک رسائی نہیں، احسن آقبال ٹیکس قانونی چارہ جوئی میں روکے ہوئے 2.7 ٹریلین روپے کی وصولی کا بل

گرمی میں دل گھبرانا ، چکر آنا یا بلڈپریشر لو ہو جائے تو یہ آسان آزمودہ نسخہ آزمائیں

بعض لوگوں کو گرمی کیساتھ گھبراہٹ ہوتی ہے ، بلڈ پریشر لو ہو جاتا ہے ، چکر آتے ہیں نڈھال  ہو جاتے ہیں ۔

ہم نیوز کے پروگرام ’ہم مصالحہ ، لولی ویکینڈلائیو‘ میں حکیم شاہ ناظر نے کہا ہے کہ عام طور پر مرد حضرات یا خواتین ہوں جنہیں پسینہ بہت زیادہ آتا ہے ، گرمی بہت زیادہ محسوس ہو رہی ہوتی ہے اور گھبراہٹ ہونا شروع ہو جاتی ہے ۔

انہوں نے کہا ہے کہ ایسے افراد کیلئے بہترین آزمودہ نسخہ ہے یہ استعمال کریں ، انشاء اللہ فرق خود محسوس کریں گے ۔

ایک گلاس پانی لے لیں جس میں چائے کا ایک چمچ سونف اور چار 4 عدد خشک آلو بخارا ڈال لیں، پھر اسے ایک گھنٹے کیلئے ڈپ کر دیں ، اگر ایسا نہیں کر سکتے تو پھر رات کو بھگو دیں صبح اس کو چمچ کیساتھ ہلا کر مکس کر لیں اور پھر پانی کو چھان کر پی لیں ۔

ایسا کرنے والوں کو گرمی کی شدت، معدے کی تیزابیت ، پیٹ کا پھارا محسوس نہیں ہو گا، ہاتھ پائوں میں جلن نہیں ہو گی اور اگر پسینہ بہت زیادہ آتا ہو تو اس سے انشاء اللہ سارے مسائل دور ہو جائیں گے

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com