روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم کی انکوائری سے متعلق گمراہ کن خبر کی تردید وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف میڈیسن لیکر مریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں ”آئی کیوب قمر“خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی قوم اورسائنسدانوں کومبارکباد ریجینل پلان 9 کے ساتھ اپنے کاروباری آئیڈیا کو حقیقت میں بدلیں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا آزادیء صحافت کےعالمی دن پر صحافیوں اور میڈیا ورکرزکو سلام سچ یہی ہے2024 کا الیکشن پی ٹی آئی جیت چکی ہے، محمود خان اچکزئی بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پر تحریکِ انصاف کے خلاف ‘متعصب’ ہونے کا الزام لگادیا سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں فائرنگ سے قتل مئی 2024ء سیرت چیئر دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور کے زیر انتظام بین الاقوامی سیرت النبیﷺ سیمینار کا انعقاد دنیا کی چھٹی بڑی ایٹمی طاقت پاکستان کا چاند مشن کل 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر روانہ ہوگا

اینڈ رائڈ کا نیا فیچر:جہاز کے اڑتے ہی ’’ ائیر پلین موڈ ‘‘ آن ہوجائے گا

  گوگل اینڈرائیڈ موبائل فون کے ایک نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جس کے ذریعے جہاز میں سفر کے دوران ایئرپلین موڈ خود بخود ایکٹیو ہو جائے گا۔انڈین نیوز چینل کے مطابق گوگل نے اس فیچر کے پیٹنٹ کے لیے ورلڈ انٹلیکچول آرگنائزیشن کو درخواست دے دی ہے۔پارکی فلائی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ فیچر کم پریشر، سپیڈ یا ولاسٹی، کیبن ساؤنڈ، الٹرا سونک سگنلز، جی پی ایس سگنلز، سیلولر آئی ڈی اور وائی فائی سگنلز کو تلاش کر کے آٹومیٹک بیک اپس اور بیک گراؤنڈ ایپلیکیشنز ریفریش کو بند کر دے گا۔

گوگل ٹریول بکنگ اور چیک ان سٹیٹس تک رسائی حاصل کر کے بھی اس فیچر کو آن کر دے گا۔ اس کے علاؤہ یہ فیچر فلائٹ میں موجود وائی فائی اور بلیو ٹوتھ کو بھی ایکٹیو کر دے گا۔اس فیچر کے ذریعے مسافروں کو فلائٹ موڈ خود آن نہیں کرنا پڑے گا اور جب وہ اپنی منزل پر لینڈ کر جائیں گے تو یہ فیچر بھی بند ہو جائے گا۔موجودہ فلائٹ موڈ آن کر نے سے وائی فائی، موبائل نیٹ ورک اور بلیو ٹوتھ سمیت تمام وائرلیس کنیکشنز بند ہو جاتے ہیں، لیکن اس نئے فیچر سے بلیو ٹوتھ اور وائی فائی بند نہیں ہوں گے۔ایک رپورٹ کے مطابق گوگل اینڈرائیڈ کی بورڈ (جی بورڈ) میں ’ان ڈو‘ کا فیچر بھی لے کر آرہا ہے جس کے ذریعے صارفین ڈیلیٹ کیے گئے ٹیکسٹ کو واپس لا سکیں گے۔ اس فیچر کو ٹیسٹ کیا جا رہا ہے اور جی بورڈ بیٹا ورژن میں مہیا کیا گیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com