روزنامہ یوتھ ویژن کی جانب سے تمام اہل اسلام کو دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر 2024 مبارک ہو اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے زیر اہتمام دسویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس کا انِقعاد وہیل چیئر ایشیا کپ: سری لنکن ٹیم کی فتح حکومت کا نیب ترمیمی بل کیس کے فیصلے پر نظرثانی اور اپیل کرنے کا فیصلہ واٹس ایپ کا ایک نیا AI پر مبنی فیچر سامنے آگیا ۔ جناح اسپتال میں 34 سالہ شخص کی پہلی کامیاب روبوٹک سرجری پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان اہم مذاکراتی پیش رفت۔ تحریِک انصاف کی اہم شخصیات سیاست چھوڑ گئ- قومی بچت کا سرٹیفکیٹ CDNS کا ٹاسک مکمل ۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت ہو گی ۔ نائیجیریا ایک بے قابو خناق کی وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ انڈونیشیا میں پہلی ’بلٹ ٹرین‘ نے سروس شروع کر دی ہے۔ وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کوبطورچیئرمین نادرا تقرر کرنے منظوری دے دی  ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب خودکش حملہ- سونے کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک گر گئی۔ جنوبی ایشیا کے تہذیبی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ماہرین مصروف عمل پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل یکم مئی 2024 یومِ مزدور پر ریلیاں، جلسے، اجرت میں اضافے کا مطالبہ کاشتکار زیادہ سے زیادہ کپاس لگائیں اور ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں،حافظ محمد شفیق حکومت پاکستان کا آئندہ بجٹ 2025،26 میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کا اعلان یوم مزدورکے موقع پرصدرِ پاکستان اور وزیر اعظم پاکستان نے مزدوروں کے لیے محفوظ، صحت مند ماحول کو یقینی بنانے کا عہد کر لیا جنرل عاصم منیر سے برطانوی آرمی چیف کی سال 2024 کی جی ایچ کیو میں اہم ملاقات پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے پاکستان میں 2 کروڑ افراد کو انٹرنیٹ تک رسائی نہیں، احسن آقبال ٹیکس قانونی چارہ جوئی میں روکے ہوئے 2.7 ٹریلین روپے کی وصولی کا بل

برڈ فلو سے اب انسانوں کو کوئی خطرہ نہیں؟

برڈ فلو اب انسانوں کے لیے خطرہ نہیں رہے گا کیونکہ سائنسدانوں نے انسانی جسم میں ہی ایسا وائرس دریافت کیا ہے جو انہیں ہر طرح کے برڈ فلو سے محفوظ رکھ سکتا ہے۔
کچھ عرصہ قبل پرندوں میں برڈ فلو نامی بیماری سامنے آئی جس سے انسانوں کے متاثر ہونے نے دنیا کو ایک خوف میں مبتلا کر دیا اور دنیا ماضی میں فلو کے حوالے سے آنے والی وباؤں بالخصوص اسپینش فلو کی ہلاکت خیزی سے خوفزدہ ہوگئی۔
برڈ فلو کے دنیا بھر میں پھیلنے اور انسانوں کے متاثر ہونے کے بعد دنیا کو اس سے محفوظ رکھنے کے لیے عالمی سطح پر تجربات کیے جانے لگے اور اب خوشخبری ہے کہ سائنس دانوں نے طویل عرصے کی تحقیق کے بعد انسانی جسم میں ہی ایک ایسا وائرس تلاش کر لیا ہے جو اسے کو ہر طرح کے برڈ فلو سے محفوظ رکھنے میں مددگار ہو سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی یونیورسٹی گلاسکو کے ماہرین نے طویل عرصے تحقیق کے بعد انسانی جسم میں ’بی ٹی این 3 اے 3‘ (BTN3A3) نامی جینیاتی وائرس دریافت کرلیا جو ہر طرح کے فلو (Flu) کو جسم میں منتقل ہونے سے روکنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com