عالمگیر ترین نےواقعی خودکشی کی ہے، پنجاب پولیس کی تصدیق
یوتھ ویژن نیوز : انویسٹی گیشن ٹیم کے ہیڈ زاہد گشکوری نےکہا کہ پنجاب پولیس نےکنفرم کیا کہ اب تک اس کیس سے متعلق تمام معلومات کے مطابق عالمگیر ترین کی موت میں کوئی دوسرا عنصر نہیں ملا ہے یہ ایک واضح طور پر خودکشی کا کیس ہے ۔
پولیس نے تصدیق کی ہے کہ عالمگیر ترین نے واقعی خودکشی کی ہے ۔
خیال رہے کہ جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کر لی تھی، خاندانی ذرائع کے مطابق انہوں نے خود کو پسٹل سے گولی مار کر خودکشی کی
Load/Hide Comments