ایک بلڈ ٹیسٹ 50 سے زائد اقسام کے کینسر کی نشاندئی مکمن
یوتھ ویژن نیوز : برطانیہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا ہے گیا ہے کہ خون کا صرف ایک ٹیسٹ 50 سے زائد اقسام کے کینسر کی نشاندہی کرسکتا ہے۔
یوتھ ویژن نیوز کے مطابق یہ تحقیق آکسفورڈ یونیورسٹی کے محققین کی جانب سے کی گئی ہے جس میں آزمائے جانے والے ٹیسٹ میں خون میں کینسر کی رسولیوں کے ڈی این اے کے ٹکڑے پائے گئے۔
اس ٹیسٹ نے 37 فی صد بوول کینسر، 22 فی صد پھیپھڑوں کے کینسر، 8 فی صد یوٹرین کینسر، 6 فی صد کھانے کی نالی کے کینسر اور 4 فی صد اووریئن کینسر کی تشخیص کی۔ البتہ ٹیسٹ کی درستگی کینسر کی اسٹیج پر منحصر تھی۔
Load/Hide Comments