عطاآباد جھیل کےاطراف تعمیرات پر پابندی عائد

attabad lake 6 680x454 1


گلگت بلتستان حکومت نےماحولیات سے متعلق اہم فیصلہ کرتےہوئےعطا آباد جھیل کے اطراف تعمیرات پر پابندی عائد کردی

WhatsApp Image 2021 12 09 at 2.15.27 PM 332x480 1
عطا آباد جھیل کے اطراف تعمیرات پر پابندی کا جاری کیا گیا نوٹس

عطا آباد جھیل کے اطراف تعمیرات پر پابندی کا نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔نوٹس میں بتایا گیا ہے کہ عطا آباد جھیل کا ماسٹر پلان تیار کیا جارہا ہے جس میں ایک سے ڈیڑھ سال کا عرصہ لگ سکتا ہے۔ اس دوران عطا آباد جھیل کے اطراف کسی بھی قسم کی تعمیرات پر پابندی ہے اور کسی بھی نوعیت کی زمین کی خرید و فروخت ممکن نہیں ہوگی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں