یوٹیوبرز نے ڈبل کیبن ڈالا 10 ہزار فٹ بلندی سے نیچے گرادیا
امریکا میں یوٹیوبرز نے ٹیوٹا ہائی لکس کی پائیداری دیکھنے کیلئے اسے دس ہزار فٹ بلندی سے نیچے گرادیا۔
تفصیلات کےمطابق امریکہ میں یوٹیوبرز نے ایک نےایک نیا Toyota Hilux خریدااور اس کی ئیداری کو جانچنے کیلئے انہوں نے اسے دس ہزار فٹ بلندی سے نیچے گرادیا ۔ان میں سے ایک یوٹیوبر نے کہا کہ کمپنی نے دعویٰ کیا تھا یہ بہت مضبوط ہے ہم نے یہ دیکھنے کیلئے کہ یہ واقعی مضبوط ہے ؟ اس کا ٹیسٹ کیا ہے ۔
یوٹیوبرز نے ٹویوٹا ہلکس کی پائیداری پر 4 ٹیسٹ کئے۔ چوتھا اور آخری ٹیسٹ اسے نیچے گرانے کا کیا ۔یوٹیوبرز نے اس ہائی لکس کو ہیلی کاپٹر کی مدد سے اوپر اٹھایا اور دس ہزار فٹ بلندی پر پہنچ کر نیچے گرادیا ۔پہلے اسے 500 فٹ سے گرایا جاتا ہے پھر دس ہزارفٹ کی بلندی سے ۔ٹرک زمین پر گرنے سے بالکل تباہ ہو گیا ہے۔
Load/Hide Comments